the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

پاکستان میں پنجاب صوبے کے گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے کل ہندوستان کے پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کے تین مشتبہ ملزمین کو انسداد دہشت گردی محکمہ کے پاس چھ دن کی ریمانڈ پر بھیج دیا۔
ان تین



مشتبہ افراد کو دہشت گردی مخالف محکمہ نے گوجرانوالہ کے چاند دا قلعہ کے نزدیک ایک کرایہ کے مکان سے گرفتار کیا تھا۔
تینوں کے بارے میں شبہ ہے کہ انہوں نے پٹھان کوٹ ایئربیس حملے کو انجام دینے والوں کی سہولیات فراہم کی تھیں

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.